BBC News, اردو - صفحۂ اول

Top story - Urdu

فیچر اور تجزیے

دیکھیں, سیربین ٹی وی پروگرام آن ڈیمانڈ

سیربین پیر سے جمعہ پاکستان کے مقامی وقت کے مطابق شام سات بجے بی بی سی اردو ڈاٹ کام، بی بی سی کے فیس بک اور یو ٹیوب صفحات پر لائیو دیکھا جا سکتا ہے۔ اس لنک پر آپ اس کا آن ڈیمانڈ ورژن دیکھ سکتے ہیں۔

ملٹی میڈیا

  • الیکٹرک گاڑیوں کے انقلاب سے ہم کتنا دور ہیں؟

    ایک وقت تھا جب الیکٹرک کار کا ہیٹر چلانے سے اس کی رینج کم ہوجاتی تھی مگر اب ان کی کاکردگی بہتر ہونے کے ساتھ قیمتوں میں کمی آچکی ہے۔ بعض ماہرین کے مطابق الیکٹرک گاڑیوں کی پٹرول اور ڈیزل کار پر سبقت ناگزیر ہے۔

  • پرسیویرینس کے 100 دن: سیلفی، پروازیں اور سرخ سیارے کی گرد آلود سطح

    ناسا کا پرسیویرینس روور مریخ پر لینڈ کرنے کے بعد وہاں اپنا 100واں دن منا رہا ہے۔ یہ روور مریخ پر ماضی میں زندگی کے آثار کے حوالے سے تحقیقات کر رہا ہے جس میں سیارے کی ارضیاتی ساخت اور اس کے ماحول کے حوالے سے انتہائی اہم معلومات اکھٹی کی جا رہی ہیں۔

  • کیا ٹھنڈے پانی سے نہانا آپ کے جسم و دماغ کو بدل دیتا ہے؟

    حالیہ برسوں میں مختلف تحقیقات سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ مختصر دورانیہ کا تناؤ انسانی صحت کے لیے اچھا ہو سکتا ہے۔ اس بات کا سائنسدانوں نے عوامی سطح پر خطاب کرنے سے لے کر دباؤ میں ذہنی طور پر ریاضی کے سوالات حل کرنے تک کے حالات میں جائزہ لیا ہے اور اس سے یہ بات درست ثابت ہوتی ہے۔

  • ماہی گیروں کو لکھ پتی بنانے والی کروکر مچھلی میں خاص کیا ہے؟

    اس مچھلی کو نیلامی کے لیے جیونی کی مقامی مارکیٹ لایا گیا جہاں اس کی فی کلو کی آخری بولی ایک لاکھ 80 ہزار روپے کے حساب سے 86 لاکھ 40 ہزار روپے میں لگ گئی تاہم مارکیٹ کی روایات کے مطابق مالک نے فی کلو 30 ہزار روپے کمی کی۔

خصوصی رپورٹس

  • دستاویزی فلم بنانے کے گُر

    آپ کوئی بھی فلم بندی کر رہے ہوں، اس میں غیر متوقع مسائل کا پیش آنا لازمی بات ہے۔ فلمیں بنانا مزے کا کام ہے لیکن اس میں بہت سی چیزوں کا خیال رکھنا پڑتا ہے۔

  • درست تحریر کے لیے اہم باتیں

    درست تحریر کے لیے اہم باتیں

  • ادارتی میٹنگز

    پروڈکشن کے عمل کا پہلا قدم خبر کا اچھا آئیڈیا ہے۔ ادارتی میٹنگز میں پروڈیوسر اور تحقیق کار یہ بتا سکتے ہیں کہ اس آئیڈیا کو قابلِ عمل کیسے بنایا جا سکتا ہے۔

  • سوشل میڈیا اور بی بی سی کے قواعد

    غیر جانبداری بی بی سی کے بنیادی اصولوں میں سے ایک ہے اور یہ عملے کی ذمہ داری ہے کہ وہ سوشل میڈیا اکاؤنٹس استعمال کرتے ہوئے بھی اس کا خیال رکھیں۔